Thursday, May 21, 2015

مناسکِ حج و عمرہ

مناسکِ حج و عمرہ ایک ایسی کتاب ہے جس میں حج و عمرہ سے متعلق بہت تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب حضرت مولانا شمس الحق صاحب نے لکھی ہے جو کے فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور اور استاذ الحدیث دارالعلوم کراچی ہیں۔ 
اس کتاب کے پہلے حصے میں حج سے پہلے کے احکام درج کیے گیے ہیں۔ اُس کے بعد درج ذیل موضوعات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ 
حج کا تفصیلی طریقہ
حج و عمرہ سے متعلق متفرق سوالات و جوابات
احرام کی پابندیوں سے متعلق سوالات
طواف سے متعلق سوالات
سعی سے متعلق سوالات
وقوفِ عرفہ سے متعلق سوالات
وقوفِ مزدلفہ سے متعلق سوالات
رمی سے متعلق سوالات
قربانی سے متعلق سوالات
دم اور سے متعلق سوالات
مدینہ طیبہ سے متعلق سوالات
حج بدل سے متعلق سوالات
خواتین سے کے مخصوص ایام سے متعلق سوالات
متفرق سوالات
احرام سے متعلق سوالات
اس کتاب کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں

No comments:

Post a Comment