Tuesday, August 25, 2015

Mishkat Sharif Complete books of Ahdees

Now we are introducing here books of ahadees for the people who can read and down complete book without any charges by clicking on the volume number that is he or she want to read and download it. Please pray for us and share thees books with others for help of people and also share your knowledge with others.
click your desired volume number for reading and downloading purpose.
Volume # 1
Volume # 2
Volume # 3

Friday, August 21, 2015

جامعہ ترمذی jamia tirmazi

جامعح ترمذی شریف کا ایک خوبصورت تحفہ آپ کی خدمت میں پیش ہے اس کا خود بھی مطالعہ کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھھ بھی شئیر کریں۔

 مکمل کتاب پڑھنے اور ڈائون لوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں

Wednesday, August 19, 2015

قرآنِ مجید اُردو ترجمہ کے ساتھھ The Holy Quran with Urdu Translation

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے اُوپر بہت خاص کرم فرمائے ہیں جن میں سے قرآنِ مجید بھی ایک کرم اور نعمت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے یہ مقدس کتاب اپنے محبوب پیغمبر ﷺ پر نازل کی ہے۔اس کتاب میں کسی قسم کے شک کی گنجائش نہیں اور اس میں ہر قسم کے مسائل کا حل موجود ہے خواہ وہ دینی ہوں یا دنیاوی۔ ہمیں ہر وقت اللہ تعالیٰ کی اس عظیم نعمت کا شکریہ ادا کرتے رہنا چاہیے۔۔۔




یہاں پر قرآنِ مجید کو تین جلدوں میں بیان کیا گیا ہے ڈائون لوڈ کرنے کے لیے نیچے جلد نمبر پر کلک کریں 

Monday, July 27, 2015

Dignity of Muslim اکرامِ مسلم

اکرام مسلم ایک ایسی کتاب ہے جو انگلش اور عربی میں ہے جسے پڑھنے کے بعد آپ  جان سکیں گے کہ مسلمانوں کے ایک 
دوسرے پر کیا حقوق و فرائض ہیں 

Click here for download and reading purpose.