Wednesday, August 19, 2015

قرآنِ مجید اُردو ترجمہ کے ساتھھ The Holy Quran with Urdu Translation

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے اُوپر بہت خاص کرم فرمائے ہیں جن میں سے قرآنِ مجید بھی ایک کرم اور نعمت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے یہ مقدس کتاب اپنے محبوب پیغمبر ﷺ پر نازل کی ہے۔اس کتاب میں کسی قسم کے شک کی گنجائش نہیں اور اس میں ہر قسم کے مسائل کا حل موجود ہے خواہ وہ دینی ہوں یا دنیاوی۔ ہمیں ہر وقت اللہ تعالیٰ کی اس عظیم نعمت کا شکریہ ادا کرتے رہنا چاہیے۔۔۔




یہاں پر قرآنِ مجید کو تین جلدوں میں بیان کیا گیا ہے ڈائون لوڈ کرنے کے لیے نیچے جلد نمبر پر کلک کریں 

No comments:

Post a Comment