Saturday, May 30, 2015

قومہ اور جلسہ میں اطیمینان کا وجوب اور ان دونوں میں اذکار کا ثبوت

نماز سے متعلق ایک کتاب جس میں بہت تفصیل کے ساتھ قومہ اور جلسہ کے بارے میں بیان کیا گیا ہےاور اس پر بہت محنت کی گئی ہے اس نقطہ کے بارے میں جو اشکال تھے اُن کو دور کیا گیا ہے تا کہ نماز مکمل طور پر سنت کے مطابق ادا کی جائے،۔یہ کتاب علماء کرام نے مختلف ھدیث کی کتابوں کے مطالعہ کے بعد مرتب کی ہے۔ خود بھی اس کتاب کو پڑھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں۔ 

This book is specially for those peoples who are worried about prayers because it expresses perfect way of Nimaz. plz read it carefully and make your prayers better. click on Download and get free book in PDF format and also you can read online this book. 

Friday, May 29, 2015

ریحانِ عترت

لب پر درود ، دل میں خیالِ رسولﷺ ہے
                            اب میں ہوں اور کیفِ وصالِ رسولﷺ ہے
دائم بہارِ گلشنِ آلِ رسول ﷺ ہے
سینچا گیا لہو سے نہالِ رسول ﷺہے
حُسنِ حَسن کو دیکھ، حُسینِ حسیں کو دیکھ
دونوں میں جلوہ ریز جمالِ رسول ﷺ ہے
بو بکر ہوں، عمر ہوں،عثمان ہوں  یا علی ہوں
چاروں سے آشکار کمالِ رسول ہے
اسلام نے غلاموں کو بخشی ہیں عظمتیں
سردارِ مومنین، بلالِ رسول ﷺ ہے
ہاں نقشِ پائے ختمِ رُسل میرا تخت ہے
اور سر کا تاج خاکِ نعالِ رسولﷺ ہے
جامِ جَم اُس کے سامنے کیا چیز ہے نفیس
جس کو نصیب جامِ سفالِ رسولﷺ ہے 


It is beautiful book for all Human being comprises on the life of Friends of Allah SWT. Please read this book and share with your friends. Click here and Download Complete book. 

Thursday, May 28, 2015

رسول اللہ ﷺ سے سے سچی محبت اور اُسکی علامات

اس کتاب میں درج ذیل مضامین شامل ہیں 
محبت رسول اور اس کے اسباب 
محبوبِ ربِ ذولجلال
حسن و جمال 
فضل و کمال
حضرت محمدﷺ رحمت ہی رحمت
پتھروں کا آپﷺ کی نبوت کی گواہی دینا
محبت نبویﷺ اور صحابہ کرام
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ سے محبت کی ضرورت
حلاوت ایمان 
رسول اللہ ﷺ سے محبت کرنے کی اہمیت 
محبت رسول ﷺ کے بغیر ایمان ناقص
اللہ تعالیٰ کی طرف سےوعید
صحابیت کا مقام
خلفاء راشدین اور محبتِ رسول ﷺ
محبت صادق کی پہچان
صدیق کے لیے ہے خدا کا رسول بس
عشق کا سوز زمانے کو دکھاتا جاوں
عشق کی گرمی ہے معرکہ ء کائنات
عشق اول عشق آخر
ہر مسلمان رگِ باطل کے لیے نشتر تھا
محبوب کے محبوب کو ترجیحیع
صحابہ کرام کے متفرق واقعات



It is most informative book for all Muslims Please read it and share with your friends through Facebook, Google+ and any other social media. 

Click here and read online this book You can also download this book without any charges.

Tuesday, May 26, 2015

مثالی دلہن لڑکیوں کے لیے ایک خوبصورت تحفہ

اس کتاب میں عورت کی مکمل زندگی کو بیان کر دیا گیا ہے کہ اُس نے اپنی زندگی کس طرح سے گزارنی ہے۔ یہ کتاب قاری جمیل الرحمٰن صاحب نے لکھی ہے اور اس میں درج ذیل مضامیں بیان کیے گئے ہیں
اپنا ماتم آپ
عورت کا بلند ترین مقام بحیثیت ماں
عورت کی عظمت کا بیان
حدیثوں کا مضمون
اسلام سے قبل عورت کا حقیر سمجھا جانا
اللہ نے انسان کو ایک جان سے پیدا کیا 
اسلام میں عورت کی حیثیت
عورت بیوی کی حیثیت سے
ازواجِ مطہرات کی قابلِ تقلید زندگی
خواتین اسلام میں سے چار افضل ترین
اسلام میں نکاح کی ضرورت و اہمیت 
ترکِ نکاح کی ممانعت
اچھا رشتہ ملنے اور برے سے بچنے کی دعایں 
نکاح نہ کرنا زنا کا دروازہ کھولتا ہے
اس کے علاوہ شادی کے تمام مسائل اس کتاب میں بیان کر دیے گئے ہیں 

اس کتاب کو خود بھی پڑھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں 
اس کتاب کو آن لائن پڑھنے یا ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

نماز کی پابندی اور اسکی حفاظت

نماز سے متعلق کچھ ضروری اور خاص ہدایات کتاب و سنت کی روشنی میں 
یہ کتاب مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے لکھی ہے۔ اور اس میں درج ذیل مضامیں بیان کیے گئے ہیں۔ 
نماز کی پابندی اور اس کی حفاظت 
مسلمان مرد و عورت کے لیے اہم کتاب
نماز کی حفاظت 
جماعت کا اہتمام
تکبیر تحریمہ اور قیام کی حالت کی اصلاح
رکوع کی اصلاح
رکوع ، سجدہ ، قومہ اور جلسہ میں اطیمینان
قعدہ میں بیٹھنے کا طریقہ
لباس وغیرہ کی اصلاح  





Monday, May 25, 2015

خطباتِ حجتہ الوداع

خطباتِ حجتہ الوداع ایک ایسی کتاب ہے جو حضرت مولانا فضل الرحمٰن اعظمی نے تصنیف کی ہے اور اس میں درج ذیل مضامین بیان کیے گئے ہیں 
اُمت کے نام حضرت  محمد ﷺ کا آخری پیغام
خطبہ یومِ عرفہ
بیویوں کے ذمہ شوہروں کے حقوق 
سُود کے بارے میں
خطباتِ ایامِ نحر
خطبہ حجتہ الوداع
خطبہ فتح مکہ


اس کتاب کو خود بھی پڑھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں 
ڈاون کرنے کے لیے  یا آن لائن پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Saturday, May 23, 2015

ملفوظاتِ امام شافعی رحمتہاللہ علیہ

ملفوظاتِ امام شافعی ایک ایسی کتاب ہے جس میں امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کی  زندگی کے بارے میں بہت تفصیل سے بیان کیا گیا ہے اور اُن کی علمی قابلیت کو بہت اچھے انداز میں بیان کیا گیا ہے اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ کو آپ رحمتہ اللہ علیہ کے شجرہ نصب کا بھی علم ہو جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس کتاب کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں 

Thursday, May 21, 2015

مناسکِ حج و عمرہ

مناسکِ حج و عمرہ ایک ایسی کتاب ہے جس میں حج و عمرہ سے متعلق بہت تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب حضرت مولانا شمس الحق صاحب نے لکھی ہے جو کے فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور اور استاذ الحدیث دارالعلوم کراچی ہیں۔ 
اس کتاب کے پہلے حصے میں حج سے پہلے کے احکام درج کیے گیے ہیں۔ اُس کے بعد درج ذیل موضوعات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ 
حج کا تفصیلی طریقہ
حج و عمرہ سے متعلق متفرق سوالات و جوابات
احرام کی پابندیوں سے متعلق سوالات
طواف سے متعلق سوالات
سعی سے متعلق سوالات
وقوفِ عرفہ سے متعلق سوالات
وقوفِ مزدلفہ سے متعلق سوالات
رمی سے متعلق سوالات
قربانی سے متعلق سوالات
دم اور سے متعلق سوالات
مدینہ طیبہ سے متعلق سوالات
حج بدل سے متعلق سوالات
خواتین سے کے مخصوص ایام سے متعلق سوالات
متفرق سوالات
احرام سے متعلق سوالات
اس کتاب کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئر کریں